کراچی سے شائع ہونے والے ایک اردو اخبار، مقدمہ، نے آج یہ خبر جلی سرخیوں سے شائع کی ہے کہ بیرون کراچی سے حال ہی میں آنے والے چند منظم جرائم پیشہ گروہوں نے سپر ہائی وے کے اطراف میں رہائشی منصوبوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ اصل مالکان کو اسلحی بردار بے رحم غیر پاکستانیوں اور قبائلیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ یہ قبضہ گروپ اپنے جرگے قائم کر کے حکومت کی رٹ کو کھلا چیلنچ دے رہے ہیں۔
Showing posts with label Muqadama. Show all posts
Showing posts with label Muqadama. Show all posts
Saturday, July 19, 2008
Subscribe to:
Posts (Atom)